کوٹ ادو ‘ 4 ماہ سے تنخواہ اور پنشن نہ ملنے پر بلدیہ ملازمین کا احتجاج

کوٹ ادو ‘ 4 ماہ سے تنخواہ اور پنشن نہ ملنے پر بلدیہ ملازمین کا احتجاج

کو ٹ ادو (تحصیل رپورٹر، نا مہ نگار) بلدیہ کو ٹ ادو کے ملا زمین چا ر ما ہ کی تنخواہ اور پنشن نہ ملنے کی وجہ سے گھروں میں چو لہے ٹھنڈے پڑگئے دوکانداروں نے تنگ آکر ادھار دینا بند کر دیا نوبت فا قوں پر آگئی انتظا میہ کے رویہ سے تنگ آکر بلد یہ ملازم اپنی بیما ر والد ہ جندن ما ئی کو جو کہ خود بھی پنشنر (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

ہولڈر ہے کو اٹھا کر بلد یہ کے دفتر لے آیا چیئر مین آفس کے سا منے دھرنا دے کر احتجاج شروع کر دیا جس پر بلد یہ ملا زمین نے اپنے پیٹی بھا ئی کے سا تھ اظہا ر یکجہتی کیا اور چیئر مین بلد یہ کے خلا ف نعر ہ با زی کی ملازمین کا کہنا تھا کہ چیئر مین بلدیہ کو ٹ ادو ملک شا ہد حسین برار نے 5تا ریخ کا وعدہ کیا تھا مگر اتنے دن گزرنے کے باوجود ابھی تک تنخواہیں نہیں ملی ہیں ملا زمین کی تنخواہیں دلوائی جا ئیں اور کر پٹ افسران کے خلاف کا روا ئی کی جا ئے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر