قندیل بلوچ قتل کیس:مقتولہ کے بھائی ملزم اسلم شاہین کی ضمانت منظور

قندیل بلوچ قتل کیس:مقتولہ کے بھائی ملزم اسلم شاہین کی ضمانت منظور

ملتان(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ نے ملتان قندیل بلوچ قتل کیس کے ملزم اسلم شاہین کی قبل ازگرفتاری ضمانت کی درخواست منظورکرلی۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ کے مسٹر جسٹس سردار احمد نعیم نے ملزم اسلم شاہین کی قبل از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت کی۔درخواست گزار کی جانب سے ایڈوکیٹ سردار محبوب احمد عدالت میں پیش ہوئے۔سماعت کے موقع پرملزم اسلم شاہین اورمقتولہ قندیل بلوچ کے والدین بھی عدالت میں پیش ہوئے۔

قندیل بلوچ قتل کیس

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...