تحصیل ناظم صوابی واحد شاہ کی مشال خان کے قتل کی مذمت
صوابی( بیوررپورٹ)تحصیل ناظم صوابی واحد شاہ و نائب ناظم گوہر رحمن خان و جملہ تحصیل ممبران نے ولی خان یونیورسٹی میں مشال خان کے قتل اور لاش کی بے حرمتی و بر بریت کی پُر زور الفاظ میں شدید مذمت کر تے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مشال خان کے غمزدہ خاندان کو فی الفور انصاف فراہم کیا جائے #