بھارتی ریاست ہما چل پردیش میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے تما م 44افراد ہلاک

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی ریاست ہما چل پردیش میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 44افراد ہلاک ہو گئے ۔حادثے کے بعد گاڑی میں سوار کسی مسافر کے زندہ بچنے کی اطلاع نہیں ملی ۔
ضرور پڑھیں: وزیر اعظم عمران خان آج بحرین کا دورہ کرینگے
”اے آر وائے “ نیوز کے مطابق ہماچل پردیش کے دارالحکومت شملہ میں تیر رفتاری کے بعد بے قابو ہو کر مسافر بس کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت44افراد ہلاک ہوئے۔
پاناما کیس کا فیصلہ کہاں سنایا جائے گا ، چیف جسٹس نے لارجر بینچ کیلئے خصوصی احکامات جاری کر دیے
ضرور پڑھیں: نیا الیکشن وقت کی ضرورت،کسی بھی وقت وزیر اعظم خود استعفیٰ دے کر قومی حکومت بنا سکتے ہیں:احسن اقبال
شملہ ڈسٹرکٹ کمشنر روہان چند ٹھاکر نے کہا کہ حادثے کی فوری طور پر وجہ معلوم نہیں ہوسکی جبکہ اس حوالے سے بھی کچھ نہیں کہا جاسکتا کہ آیا حادثے میں کوئی مسافرزندہ بچایا ہے یا نہیں۔