”پاناما کیس کے فیصلے میں انشااللہ نون لیگ ۔۔۔“شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی کہ نواز شریف کی خوشی اور عمران خان کی پریشانی کی انتہا نہ رہے گی

”پاناما کیس کے فیصلے میں انشااللہ نون لیگ ۔۔۔“شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی کہ ...
”پاناما کیس کے فیصلے میں انشااللہ نون لیگ ۔۔۔“شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی کہ نواز شریف کی خوشی اور عمران خان کی پریشانی کی انتہا نہ رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاناما کیس کے فیصلے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کی زبان لڑکھڑا گئی ،ان کا کہنا تھا کہ پاناما کیس کے فیصلے میں انشااللہ نو ن لیگ جیتے گی اور قانون کی حکمرانی بھی ہو گی ۔

مضبوط ترین لوہا گرم ترین آگ میں تپ کر ہی تیار ہوتا ہے:مریم نواز کا ٹوئٹ
نجی نیوز چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید پاناما کیس کے فیصلے کے حوالے سے پیشن گوئی کر رہے تھے کہ ان کی زبان لڑکھڑا گئی ۔انہوں نے پہلے کہا کہ پاناما کیس کے فیصلے میں انشااللہ نون لیگ جیتے گی ،اسی دوران انہیں اپنی غلطی کا احسا س ہوا تو معروف رہنما نے ن لیگ ہارے گی اور قانون جیتے گا۔جب شیخ رشید سنبھل کر بولے تو انہوں نے کہا ک پاناما کیس کے فیصلے میں قانون جیتے گا اور آئین و قانون کی حکمرانی ہو گی ۔انہوں نے کہا کہ شیر کا جنازہ نکلے ،آج کے فیصلے سے بڑا زلزلہ آئے گا ۔

ویڈیو دیکھئے  

مزید :

قومی -