6 ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں مزید شامل نہ ہوئی تو میرا گریبان حاضر

6 ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں مزید شامل نہ ہوئی تو میرا گریبان حاضر
6 ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں مزید شامل نہ ہوئی تو میرا گریبان حاضر

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سسٹم میں مزید چھ ہزار میگاواٹ بجلی نہ آئی تو ان کا گریبان حاضر ہے۔ پاور پلانٹس کی پہلے مرمت نہ کرانے اور اپریل میں بند کرنے کی غلطی کا اعتراف کرلیا۔ا پریل میں بجلی بحران کے باعث خواجہ آصف نے سسٹم میں مزید بجلی نہ آنے پر اپنا گریبان پیش کرنے کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی میں مئی تک حالیہ بحران پر قابو پانے کا دعویٰ کرنے والے خواجہ آصف نے پاور پلانٹ مرمت کیلئے بند کرنے کی غلطی کا اعتراف کیا۔

”میں امید کرتا ہوں کہ فیصلہ ۔۔۔“پاناما کیس کے فیصلے سے قبل تیز ترین باولر شعیب اختر نے تند و تیز بیان دے دیا

مزید : اسلام آباد