پانامہ فیصلے سے قبل عمران خان کی بنی گالہ میں واک اور ورزش

پانامہ فیصلے سے قبل عمران خان کی بنی گالہ میں واک اور ورزش
پانامہ فیصلے سے قبل عمران خان کی بنی گالہ میں واک اور ورزش

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں پانامہ کیس فیصلہ آنے سے قبل پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان   نے بنی گالہ  میں  تیاری شروع کردی ہے اور وہ واک اور ورزش کرنے میں مصروف رہے۔

”پاناما کیس کے فیصلے میں انشااللہ نون لیگ ۔۔۔“شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی کہ نواز شریف کی خوشی اور عمران خان کی پریشانی کی انتہا نہ رہے گی

تفصیلات کے مطابق پانامہ کیس کا فیصلہ آنے سے قبل عمران خان نے واک اور ورزش کرنے کے دوران کہا کہ عدالت کے فیصلے کے بعد کرپشن کا خاتمہ ہوگا،پانامہ فیصلے کے بعد نیا پاکستان بنتا دیکھ رہا ہوں۔واضح رہے کہ آج سپریم کورٹ میں دوپہر 2 بجے پانامہ کیس کا فیصلہ سنایا جائے گا اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان فیصلہ سننے کیلئے سپریم کورٹ جائیں گے۔

مزید : قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...