توقع ہے کہ 2 بجے ن لیگ کے 12 بجیں گے:فواد چوہدری

توقع ہے کہ 2 بجے ن لیگ کے 12 بجیں گے:فواد چوہدری

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ توقع ہے کہ 2 بجے ن لیگ کے 12 بجیں گے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پانامہ کیس فیصلے سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ ن لیگ گھبرا کر بینرز لگارہی ہے اور قوم پانامہ کیس کا فیصلہ تگڑا ہی توقع کررہی ہے۔واضح رہے کہ آج دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کا فیصلا سنایا جائے گا۔

”پاناما کیس کے فیصلے میں انشااللہ نون لیگ ۔۔۔“شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی کہ نواز شریف کی خوشی اور عمران خان کی پریشانی کی انتہا نہ رہے گی

مزید : قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...