شیخ رشید بکروں کا صدقہ دے کر سپریم کورٹ روانہ

شیخ رشید بکروں کا صدقہ دے کر سپریم کورٹ روانہ
شیخ رشید بکروں کا صدقہ دے کر سپریم کورٹ روانہ

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بکروں کا صدقہ دے کر پاناما کیس کا انتہائی اہم فیصلہ سننے سپریم کورٹ پہنچ گئے ۔اس موقع پر میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج حق کی فتح ہوگی جس کے لیے ہم کئی مہینوں لڑے۔ان کا کہنا تھاکہ کارکنان پرامن رہیں ،فیصلہ جو بھی آئے قبول ہو گا ۔انہوں نے کارکنوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر فیصلہ ہمارے حق میں نہ بھی ہو تو دل پر نہیں لگانا ،ہم لڑتے رہیں گے اور آخری سانس تک کوشش کرتے رہیں گے ۔

حلوائیوں نے معمول سے زیادہ فروخت کے پیش نظر زیادہ مال تیار کرلیا

مزید : قومی