گجرپورہ میں مولوی کی 13 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش، محلہ دار جمع ہونے پر ملزم فرار

گجرپورہ میں مولوی کی 13 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش، محلہ دار جمع ہونے پر ملزم ...
گجرپورہ میں مولوی کی 13 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش، محلہ دار جمع ہونے پر ملزم فرار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ویب ڈیسک) گجرپورہ کے علاقے میں مولوی کی 13 سالہ بچے کی کوشش محلے داروں نے ناکام بنا دی اور ان کے پہنچنے پر مولوی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس نے بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گجر پورہ کے علاقہ کا رہائشی 13 سالہ عمر قرآن پاک پڑھنے کیلئے مقامی مدرسے جاتا تھا جہاں گزشتہ روز جب وہ قرآن کی تعلیم حاصل کرنے کیلئے مدرسے گیا تو مولوی حمزہ نے اس کے ساتھ بدفعلی کرنے کی کوشش کی جس پر معصوم بچے نے شور مچا دیا۔ شور کی آواز سن کر اہل محلہ مدرسے میں پہنچے تو ایسا منظر دیکھ لیا کہ ان کے پیروں تلے زمین ہی نکل گئی۔ مولکی حمزہ نے فرار ہونے کی کوشش کی تو اہل محلہ نے اسے دھر لیا ۔

”میں امید کرتا ہوں کہ فیصلہ ۔۔۔“پاناما کیس کے فیصلے سے قبل تیز ترین باولر شعیب اختر نے تند و تیز بیان دے دیا

شور کی آواز سن کر اہل محلہ مدرسے میں پہنچ گئے اور مولوی حمزہ کو پکڑنے کی کوشش کی مگر وہ موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

مزید : لاہور