پاناما کیس کے فیصلے پر سپریم کورٹ کا بینچ تقسیم ، تناسب تین دو ہے

پاناما کیس کے فیصلے پر سپریم کورٹ کا بینچ تقسیم ، تناسب تین دو ہے
پاناما کیس کے فیصلے پر سپریم کورٹ کا بینچ تقسیم ، تناسب تین دو ہے

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاناما کیس کے فیصلے پر سپریم کورٹ کے ججز تقسیم ہو گئے ، فیصلے پر تین اور دو کا تناسب ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاناما کیس کے فیصلے پر سپریم کورٹ کا 5 رکنی بینچ تقسیم ہو گیا ، تین ججز کی ایک رائے ہے جبکہ 2 ججز کی الگ رائے ہے ، فیصلہ 540 صفحات پر مشتل ہے جسے جسٹس اعجاز افضل نے تحریر کیا ہے ۔فیصلہ بینچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پڑھ کر سنایا۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ تین اور دو کا ہے ، تین ججز کی رائے الگ ہے جبکہ دو کی الگ ہے۔

بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ نے پاناما کیس کافیصلہ سناناشروع کردیا, لائیو اپ ڈیٹس

مزید : قومی /اہم خبریں