وزیر اعظم نوازشریف بال بال بچ گئے ، جسٹس آصف سعید کھوسہ سمیت 2ججز نے نوازشریف کو نااہل کرنے کیلئے اختلافی نوٹ لکھا،3 نے حق میں فیصلہ دیا

وزیر اعظم نوازشریف بال بال بچ گئے ، جسٹس آصف سعید کھوسہ سمیت 2ججز نے نوازشریف ...
وزیر اعظم نوازشریف بال بال بچ گئے ، جسٹس آصف سعید کھوسہ سمیت 2ججز نے نوازشریف کو نااہل کرنے کیلئے اختلافی نوٹ لکھا،3 نے حق میں فیصلہ دیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاناما کیس فیصلے میںوزیر اعظم بال بال بچ گئے، سپریم کورٹ کے 2ججز نے وزیر اعظم کو نااہل کرنے کا اختلافی نوٹ لکھا ہے جبکہ تین ججز نے انکے حق میں فیصلہ دیا ۔

بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ نے پاناما کیس کافیصلہ سناناشروع کردیا, لائیو اپ ڈیٹس

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاناما کیس فیصلے میں سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ تقسیم ہو گیا ، فیصلے میں بینچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس گلزار احمد نے اختلافی نوٹ لکھتے ہوئے وزیر اعظم کو نااہل کرنے کا نوٹ لکھا جبکہ دیگر تین ججز جن میں جسٹس عظمت سعید شیخ ، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس اعجاز افضل نے انکے حق میں فیصلہ دیا ۔

مزید : قومی /اہم خبریں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...