عدالتی فیصلے کا احترام، جے آئی ٹی میں بھی بے گناہی ثابت کریں گے: وزیراعظم
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، جے آئی ٹی میں بھی بے گناہی ثابت کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعظم ہاﺅس میں پانامہ کیس کا فیصلہ سنا اور کہا کہ وہ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ پہلے بھی بے گناہی کے ثبوت عدالتوں میں پیش کئے اور جے آئی ٹی میں بھی بے گناہی ثابت کریں گے۔