سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپر ملز منی لانڈرنگ کیس کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیدیا

سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپر ملز منی لانڈرنگ کیس کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیدیا
سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپر ملز منی لانڈرنگ کیس کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے پانامہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے حدیبیہ پیپر ملز کے کیس کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے پانامہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے نیب کو حکم دیا ہے کہ حدیبیہ پیپر ملز کو دوبارہ کھولا جائے اور نیب 45 دن میں سپریم کورٹ کو رپورٹ دی جائے۔یاد رہے کہ حدیبیہ پیپر ملز منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم کے سمدھی اور وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے نے اعترافی بیان حلفی دیا تھا جبکہ سپریم کورٹ نے پانامہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مزید تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا حکم دیا ہے۔

وزیراعظم بال بال بچ گئے، سپریم کورٹ کا پاناما کیس کی تحقیقات کیلئے 6 رکنی جے آئی ٹی بنانے، وزیراعظم ، حسن نواز اور حسین نواز کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا حکم

مزید :

قومی -