عمران خان اور دیگر رہنماﺅں نے ”صف باندھ“ لی۔۔۔ پانامہ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد بنی گالہ سے بڑی خبر آ گئی، وہاں کیا ہو رہا ہے؟ پاکستانی دنگ رہ گئے

عمران خان اور دیگر رہنماﺅں نے ”صف باندھ“ لی۔۔۔ پانامہ کیس کا فیصلہ آنے کے ...
عمران خان اور دیگر رہنماﺅں نے ”صف باندھ“ لی۔۔۔ پانامہ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد بنی گالہ سے بڑی خبر آ گئی، وہاں کیا ہو رہا ہے؟ پاکستانی دنگ رہ گئے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ کی جانب سے پانامہ کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد عمران خان اور دیگر رہنماﺅں نے بنی گالہ میں شکرانے کے نوافل ادا کئے۔

ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان

تفصیلات کے مطابق پانامہ لیکس کے فیصلے میں منی ٹریل کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے اور تمام فریقین کو اس کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیدیا گیا ہے۔

مسلم لیگ (ن) کے رہنماءجہاں اس فیصلے کو اپنی جماعت کیلئے کامیابی قرار دے رہے ہیں تو دوسری جانب تحریک انصاف اسے اپنی فتح بتا رہی ہے جبکہ بنی گالہ میں شکرانے کے نوافل بھی ادا کئے گئے ہیں۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی ٹی آئی کے دیگر رہنماﺅں کے ساتھ بنی گالہ میں شکرانے کے نوافل ادا کئے۔

مزید : قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...