ابھی مٹھائی بانٹ رہے ہیں کچھ دیر بعد شام غریباں ہوگی،شیخ رشیدکا پانامہ فیصلے پر پہلا ردعمل

ابھی مٹھائی بانٹ رہے ہیں کچھ دیر بعد شام غریباں ہوگی،شیخ رشیدکا پانامہ فیصلے ...
ابھی مٹھائی بانٹ رہے ہیں کچھ دیر بعد شام غریباں ہوگی،شیخ رشیدکا پانامہ فیصلے پر پہلا ردعمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد شیخ رشید نے پہلا رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی مٹھائیاں بانٹ رہے ہیں،کچھ دیر بعد شام غریباں ہوگی۔

وزیراعظم بال بال بچ گئے، سپریم کورٹ کا پاناما کیس کی تحقیقات کیلئے 6 رکنی جے آئی ٹی بنانے، وزیراعظم ، حسن نواز اور حسین نواز کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا حکم

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سماء سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے رد عمل دیا کہ حکومت کا ستیاناس ہوگیا ہے اور حکومت کے لوگ ابھی مٹھائی بانٹ رہے ہیں تو کچھ دیر بعد شام غریباں ہوگی۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پانامہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مزید تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دیا ہے جو کہ 60 روز کے اندر تحقیقات مکمل کرے گی۔

مزید :

قومی -