پنجاب پولیس کے بعد پاک فوج کے جوانوں کو بھی نئی وردیاں مل گئیں، تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، کتنی خوبصورت ہیں؟ دیکھیں اور اپنی رائے دیں

پنجاب پولیس کے بعد پاک فوج کے جوانوں کو بھی نئی وردیاں مل گئیں، تصاویر نے ...
پنجاب پولیس کے بعد پاک فوج کے جوانوں کو بھی نئی وردیاں مل گئیں، تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، کتنی خوبصورت ہیں؟ دیکھیں اور اپنی رائے دیں

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب پولیس کے بعد پاک فوج کے جوانوں کو بھی نئی یونیفارم دیدیا گیا ہے جن کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہوتے ہی دھوم مچ گئی ہے۔

ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان

تفصیلات کے مطابق پاک فوج نے ملٹی کیم فیلڈ یونیفارم کے تحت نئی کامبیٹ یونیفارم متعارف کرا دی ہے جس کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر آ گئی ہیں اور پاک فوج کے نوجوان اس میں اور بھی باوقار نظر آ رہے ہیں۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

تصاویر جیسے ہی سوشل میڈیا پر آئیں تو پاکستانیوں نے اسے خوب پسند کرتے ہوئے بہترین ڈیزائن قرار دیدیا ہے۔ یہ کیسی نظر آتی ہے اور کتنی خوبصورت ہے؟ آپ بھی دیکھیں اور اپنی رائے دیں۔

مزید : قومی