پانامہ فیصلہ،ڈاکٹر طاہر القادری آج رات 8 بجے اپنا موقف دیں گے،ترجمان پی اے ٹی

پانامہ فیصلہ،ڈاکٹر طاہر القادری آج رات 8 بجے اپنا موقف دیں گے،ترجمان پی اے ٹی
پانامہ فیصلہ،ڈاکٹر طاہر القادری آج رات 8 بجے اپنا موقف دیں گے،ترجمان پی اے ٹی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کور ٹ کی طرف سے پانامہ کیس کا فیصلہ سنائے جا نے کے بعد پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری آج رات 8 بجے اپنا موقف دیں گے۔

وزیراعظم بال بال بچ گئے، سپریم کورٹ کا پاناما کیس کی تحقیقات کیلئے 6 رکنی جے آئی ٹی بنانے، وزیراعظم ، حسن نواز اور حسین نواز کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا حکم

تفصیلات کے مطابق ترجمان پی اے ٹی نے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ معزز بنچ نے قطری خط کو مسترد کردیا،جعلی دستاویزات دینے والوں کے خالف کوئی فیصلہ نہیں دیا گیا اور کیس وزیراعظم کے ماتحت اداروں کے حوالے کردیا گیا۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پانامہ کیس کا فیصلہ سنایا اور حکم دیا کہ مزید تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دی جائے جو کہ 2 ماہ میں تحقیقات مکمل کرے گی۔

مزید : قومی