پاناما کیس فیصلے میں اسحاق ڈار کو 10 نمبر کہہ کر مخاطب کیا گیا

پاناما کیس فیصلے میں اسحاق ڈار کو 10 نمبر کہہ کر مخاطب کیا گیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے دنیا بھر میں ہنگامہ برپاکرنیوالے پانامالیکس کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کیلئے 6 رکنی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے اور وزیراعظم، حسن نواز اور حسین نواز کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیدیا ہے۔

پاناما لیکس کا فیصلہ 547صفحات پر مشتمل ہے جس میں وزیراعظم نوازشریف کے سمدھی وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو رسپانڈنٹ نمبر 10کہہ کر مخاطب کیا گیاہے جبکہ نوازشریف کو رسپانڈنٹ نمبر 1،مریم نوازشریف کو رسپانڈنٹ نمبر6 ، ان کے شوہر اور وزیراعظم کے داماد کیپٹن صفدر کو رسپانڈنٹ نمبر 9کر کے مخاطب کیا گیاہے ۔

مزید : اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...