میں کسی خلائی مخلوق جیسی دکھائی دیتی تھی لیکن اب ۔۔۔۔۔معروف بھارتی اداکارہ منیشا کوئرالا نے کینسر سے ’’جنگ جیتنے ‘‘ کے بعد ایسی بات کر دی کہ آپ بھی داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے

میں کسی خلائی مخلوق جیسی دکھائی دیتی تھی لیکن اب ۔۔۔۔۔معروف بھارتی اداکارہ ...
 میں کسی خلائی مخلوق جیسی دکھائی دیتی تھی لیکن اب ۔۔۔۔۔معروف بھارتی اداکارہ منیشا کوئرالا نے کینسر سے ’’جنگ جیتنے ‘‘ کے بعد ایسی بات کر دی کہ آپ بھی داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے
 میں کسی خلائی مخلوق جیسی دکھائی دیتی تھی لیکن اب ۔۔۔۔۔معروف بھارتی اداکارہ منیشا کوئرالا نے کینسر سے ’’جنگ جیتنے ‘‘ کے بعد ایسی بات کر دی کہ آپ بھی داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے
 میں کسی خلائی مخلوق جیسی دکھائی دیتی تھی لیکن اب ۔۔۔۔۔معروف بھارتی اداکارہ منیشا کوئرالا نے کینسر سے ’’جنگ جیتنے ‘‘ کے بعد ایسی بات کر دی کہ آپ بھی داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے
 میں کسی خلائی مخلوق جیسی دکھائی دیتی تھی لیکن اب ۔۔۔۔۔معروف بھارتی اداکارہ منیشا کوئرالا نے کینسر سے ’’جنگ جیتنے ‘‘ کے بعد ایسی بات کر دی کہ آپ بھی داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہندوستان کی معروف اداکارہ اور 5سال تک کینسر جیسے موذی مرض سے جنگ لڑنے کے بعد خطرناک بیماری پر فتح پانے والی منیشا کوئرالاکا کہنا ہے کہ کینسر کے علاج کے دوران ان کی شکل و صورت ’’خلائی مخلوق ‘‘ جیسی ہو گئی تھی کیونکہ دوران علاج میری پلکیں ، ابرو اور سر کے بال مکمل جھڑ گئے تھے ، لیکن میں نے عزم کیا تھا اور مجھے یقین تھا کہ میں اس خطرناک بیماری کے خلاف  جنگ جیت لوں گی۔

بھارتی نجی ٹی وی چینل ’’اے بی پی نیوز ‘‘ کے مطابق معروف اداکارہ منیشا کوئرالاکینسر سے نجات حاصل کرنے کے بعد ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ کی ایک فلم میں سنجے دَت کی والدہ نرگس کا کردار ادا کرنے کی تیاری کر رہی ہیں نے کہا ہے کہ کیمو تھراپی کے دوران بالوں کے جھڑنے کے بارے میں مجھے آگاہی تھی لیکن ’’گنجے پن‘‘ کے بعد میں کیسی دکھوں گی ؟کے بارے میں مجھے کوئی خاص اندازہ نہیں تھا ۔انہو ں نے کہا کہ مجھے اس بات کا تو علم تھا کہ عمومی طور پر کینسر کے علاج کے دوران کیمو تھراپی کے بعد انسان کی شباہت تبدیل ہو تی ہے ،علاج سے پہلے میں نے اپنے آپ کو ذہنی طور پر تیار کیا اور اس حوالے سے مجھے میرے خاندان نے بڑا سپورٹ کیا اور میری ہمت بندھائی ۔منیشا کا کہنا تھا کہ کیمو تھراپی کے دوران میرے سر کے بال ،پلکیں اور ابرو تک جھڑ گئیں تھیں اور ایسے وقت میں جب میں خود کو آئینے میں دیکھتی تھی تو کسی خلائی مخلوق جیسی دکھائی دیتی تھی۔

مزید :

تفریح -