معروف اداکارہ کی یہ بچپن کی تصویر تو آپ نے دیکھ ہی لی لیکن یہ کس اداکارہ کی تصویر ہے اور اب وہ کیسی دکھتی ہیں؟ دیکھ کرآپ کی بھی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی کیونکہ ۔۔۔

معروف اداکارہ کی یہ بچپن کی تصویر تو آپ نے دیکھ ہی لی لیکن یہ کس اداکارہ کی ...
معروف اداکارہ کی یہ بچپن کی تصویر تو آپ نے دیکھ ہی لی لیکن یہ کس اداکارہ کی تصویر ہے اور اب وہ کیسی دکھتی ہیں؟ دیکھ کرآپ کی بھی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی کیونکہ ۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ کی نامور اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنے بچپن کی ایک تصویر شیئر کی، جس میں وہ انتہائی معصوم اور خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ لیکن کیا آپ کو اندازہ ہورہا ہے کہ یہ کون سی اداکار ہ ہیں؟اگر آپ اب بھی نہیں سمجھ پائے تو ہم ہی آپ کی مدد کردیتے ہیں، یہ کوئی اور نہیں بلکہ مشہور بھارتی اداکارہ زرین خان ہیں۔ جو کہ بالی وڈ میں اپنی خوبصورتی اور اداکاری کے زریعے بہت کم وقت میں شہرت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہیں۔

اداکارہ زرین خان نے اپنے بچپن کی یہ تصویر سماجی رابطوں کے مرکز انسٹا گرام پر اپنے مداحواں کے ساتھ شیئر کی۔زرین خان بالی وڈ کے نامور ادکاروں اور فلم سازوں کے ساتھ کام کر چکی ہیں انہوں نے بالی وڈ میں اپنے کیرئیر کا آغاز سلمان خان کی فلم "ویر" سے کیا تھا۔

مزید :

تفریح -