چن فیملی نے عمران خان سے قومی و صوبائی اسمبلی کی 7 نشستوں کے ٹکٹ مانگ لئے، ذرائع

چن فیملی نے عمران خان سے قومی و صوبائی اسمبلی کی 7 نشستوں کے ٹکٹ مانگ لئے، ...
چن فیملی نے عمران خان سے قومی و صوبائی اسمبلی کی 7 نشستوں کے ٹکٹ مانگ لئے، ذرائع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرگودھا (ویب ڈیسک) عمران خان سے ملاقات کے دوران چن فیملی کی طرف سے سرگودھا اور منڈی بہاﺅالدین کی قومی و صوبائی اسمبلی کی 7 نشستوں کی ٹکٹ کا مطالبہ کیا گیا تاہم ٹکٹ کے معاملہ پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا .

ذرائع کے مطابق معاملات طے ہونے کی صورت میں عمران خان کے پنڈمکو کے دورہ کے موقع پر چن فیملی کی طرف سے باقاعدہ تقریب کا اہتمام کیا جائے گا۔

روزنامہ ایکسپریس کے مطابق ندیم افضل چن کے ساتھ بھلوال کے حلقہ پی پی 73 سے سابق امیدوار خالد دادپڑھار نے بھی تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کیاہے، جس کی خالق داد پڑھار نے تصدیق کی ہے۔