سنی لیون ملبوسات ساز برانڈکی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

سنی لیون ملبوسات ساز برانڈکی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر
سنی لیون ملبوسات ساز برانڈکی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (یوا ین پی)بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون پرنٹ برانڈ کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر ہو گئیں۔ 
غیرملکی میڈیا کے مطابق سنی لیون ملبوسات ساز برانڈ ’’آر ایس بائے راکی سٹار‘‘ کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر ہو گئیں، انہوں نے اشتہاری مہم کے لئے گرمیوں کے تیار ملبوسات پہن کرلاس اینجلس میں عکسبندی بھی مکمل کرلی ،فیشن ڈیزائنر راکی سٹار نے کہا ہے کہ وہ سنی لیون کے ساتھ کام کرنا چاہتے تھے اور سنی لیون ان کی ہمیشہ سے پسندیدہ اداکارہ ہیں اور وہ ایک پیشہ ور آرٹسٹ ہیں۔

مزید :

تفریح -