سابق ڈرائینگ ماسٹر محمد اسرارکی رسم قل آج ہوگی

سابق ڈرائینگ ماسٹر محمد اسرارکی رسم قل آج ہوگی

تھانہ ( نمائندہ پاکستان) تھانہ کے رہائشی معروف سماجی شخصیت اور خوش نویس سابق ڈرائینگ ماسٹر محمد اسرار کی رسم قل آج ادا کی جائے گی۔ مرحوم سابق سکول ٹیچر نیاز محمد اور سابق ہیڈ کلرک فیروز الدین کے بھائی معروف شاعر ادیب اور محقق شہباز محمد کے چچا تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر