مودی کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی لینے پرالیکشن کمیشن نے جنرل آبزرور کو معطل کر دیا

مودی کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی لینے پرالیکشن کمیشن نے جنرل آبزرور کو معطل کر دیا

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی کیلئے الیکشن کمیشن نے اڈیشہ کے جنرل آبزرور کو معطل کردیا۔خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی الیکشن کمیشن نے وزیراعظم نریندرمودی کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی لینے پر اڈیشہ کے جنرل آبزرور کو معطل کر دیا ہے ۔دوسری جانب کانگریس نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مودی ہیلی کاپٹر میں کیا لے کر جارہے تھے جو وہ نہیں چاہتے تھے کہ ملک دیکھے ۔

مودی،تلاشی

مزید : صفحہ اول