انفارمیشن گروپ کے آفیسر سید نایاب حیدر کی خدمات پنجاب پولیس کے حوالے

انفارمیشن گروپ کے آفیسر سید نایاب حیدر کی خدمات پنجاب پولیس کے حوالے

لاہور(کرائم رپورٹر) حکومت پنجاب نے انفارمیشن گروپ کے آفیسر سید نایاب حیدر کی خدمات پنجاب پولیس کے حوالے کر دی ہیں، آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان کی ہدایات پر ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز کے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔نایاب حیدر اس سے قبل سی سی پی او لاہوراور آئی جی پنجاب کے ساتھ بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔

سید نایاب حیدر

مزید : صفحہ آخر