کیس مینجمنٹ سسٹم مبینہ خورد بردکیخلاف متفرق درخواست پر پنجاب حکومت کو دوبارہ نوٹس جاری
لاہور(نامہ نگارخصوصی )لاہور ہائی کورٹ نے عدالت عالیہ کے کیس مینجمنٹ سسٹم کے منصوبہ میں مبینہ خورد برد کے خلاف متفرق درخواست پر پنجاب حکومت کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے ، درخواست گزار عبداللہ ملک کی طرف سے عدالت میں موقف اختیار کیا گیا کہ کیس مینجمنٹ کے حوالے سے مختلف رپورٹ شائع ہوچکی ہیں لیکن انہیں ریکارڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا ۔
،درخواستگزار کے وکیل نے دعویٰ کیا کہ لاہور ہائیکورٹ کے سافٹ وئیر کی تیاری میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں ہوئیں ۔
کیس مینجمنٹ