سعودی وزیر حج سے وفاقی وزیر مذہبی امور کی ملاقات، سعودی حکومت کا پاکستان کیلئے 15790اضافی کو ٹے کا اعلان

سعودی وزیر حج سے وفاقی وزیر مذہبی امور کی ملاقات، سعودی حکومت کا پاکستان ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی قیادت میں وفد کی سعودی وزیر حج ڈاکٹر صالح بنٹن سے ملاقات ،وفاقی سیکرٹری میاں مشتاق احمد،ڈی جی حج ڈاکٹر سید توسفانی ،بحر اللہ ہزاروی ،عبد المالک بھی وفد میں شامل تھے،حج2019ء کی تیاریوں کے علاوہ دو طرفہ معاملات زیر بحث آئے،وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی سعودی وزیر حج سے ملاقات کے بعدسعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے موقع پراضافی کوٹہ کے ا علان کے مطابق سعودی وزیر حج نے پاکستان کیلئے15790 اضافی کوٹے کااعلان کردیا ،اب پاکستان سے دولاکھ حاجی جائیں گے، ہوپ نے مطالبہ کیا ہے کہ آٹھ سال سے 50افرادکیساتھ کامیاب آپریشن کرنے والوں کاکوٹہ کم ازکم 80اوراضافی ملنے کوٹہ میں سے پرائیویٹ سکیم کوبھی کوٹہ دیا جائے ۔

اضافی کوٹہ

مزید : صفحہ آخر