وزیراعلیٰ پنجاب کا سیالکوٹ میں ڈور سے 10 سالہ بچی کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب

وزیراعلیٰ پنجاب کا سیالکوٹ میں ڈور سے 10 سالہ بچی کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سیالکوٹ کے تھانہ اگوکی کی حدود میں ڈور پھرنے سے 10 سالہ بچی کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہو ئے ڈ ی پی او سیالکوٹ سے رپورٹ طلب کر لی ۔وزیر اعلیٰ نے حکم دیا ہے کہ غفلت کے ذمہ داروں کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے۔وزیراعلیٰ کی ہدایت پر آئی جی پنجاب نے متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او کو معطل کر کے محکمانہ کارروائی شروع کر دی ۔
وزیراعلیٰ /رپورٹ طلب

مزید :

صفحہ آخر -