ترک چیف آف جنرل اسٹاف کی پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف

ترک چیف آف جنرل اسٹاف کی پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف

اسلام آباد(آئی این پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹا ف کمیٹی جنرل زبیرمحمودحیات سے ترک مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹا ف جنرل متین گروک سے ملاقات کی جس دوران ترک چیف آف جنرل اسٹاف نے پاک فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کوسراہا۔ جمعہ کو یہاں جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرزمیں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹا ف کمیٹی جنرل زبیرمحمودحیات سے ترک مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹا ف جنرل متین گروک سے ملاقات کی جس دوران ترک چیف آف جنرل اسٹاف نے پاک فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کوسراہا۔جنرل متین نے دہشت گردی کیخلاف پاکستان کی قربانیوں کوبھی تسلیم کیا۔

ترک چیف

مزید : صفحہ آخر