بھارت ، کانگریس رہنما ہاردک پٹیل کو شہری نے تھپڑ رسید کر دیا

بھارت ، کانگریس رہنما ہاردک پٹیل کو شہری نے تھپڑ رسید کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نئی دہلی(آئی این پی) بھارت کی ریاست گجرات میں کانگریس رہنما ہاردک پٹیل کو ایک شخص نے تھپڑ ماردیا، واقعے کیخلاف پولیس میں رپورٹ درج کرادی گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خطاب کے دوران ایک شخص اچانک اسٹیج پر آیا اورہارد ک پٹیل کو تھپڑ ماردیا۔تھپڑ مارنیوالے نامعلوم شخص کو پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔کانگریس رہنما ہاردک پٹیل نے واقعے کیخلاف پولیس میں رپورٹ درج کرادی ہے۔
تھپڑ

مزید :

صفحہ اول -