گورنر سندھ عمران اسماعیل کابدین ٹریفک حادثے پر اظہار افسوس

گورنر سندھ عمران اسماعیل کابدین ٹریفک حادثے پر اظہار افسوس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اسلام کوٹ سے کراچی آنے والی کوچ کو پیش آنے والے ٹریفک حادثہ میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اپنے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے انہوں نے متعلقہ اداروں کو حادثہ میں ہونے والے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے

مزید : صفحہ اول