تحریک انصاف متوسط طبقات کی فلاح و بہبود کے لئے کوشاں ہے

تحریک انصاف متوسط طبقات کی فلاح و بہبود کے لئے کوشاں ہے

لاہور(جنرل رپورٹر)انصاف بزنس فورم لاہور کے وائس چیئرمین جمشید اکبر بھٹی نے نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت انتہائی غریب اور نچلے طبقے کی فلاح و بہبود کے لئے کوشاں ہے،وزیر اعظم چاہتے ہیں کہ معاشرے میں امیر اور غریب کی تفریق ختم ہو۔

کرتے ہوئے سب کو یکسا ں حقوق دیے جائیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1