محمد حسین محنتی کا ڈاکٹر جمیل جالبی کے انتقال پر اظہارتعزیت

محمد حسین محنتی کا ڈاکٹر جمیل جالبی کے انتقال پر اظہارتعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی، جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور صوبائی سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے معروف ماہرتعلیم ، ادیب اورنقاد ڈاکٹر جمیل جالبی کے انتقال پر اپنے گھر دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر