علیحدہ صوبہ ‘ خود مختیار ہائیکورٹ کے مطالبات ڈسٹرکٹ بار کے زیر اہتمام مکمل ہڑتال

علیحدہ صوبہ ‘ خود مختیار ہائیکورٹ کے مطالبات ڈسٹرکٹ بار کے زیر اہتمام مکمل ...

ملتان(خبر نگار خصوصی) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے علیحدہ صوبے اور خودمختار ہائیکورٹ کے حصول کے لیے گزشتہ روز مکمل ہڑتال کی گئی۔ اس ضمن میں وکلاء مقدمات کی پیروی کے لیے عدالتوں میں پیش نہ ہوئے۔ جس کی وجہ سے بیشتر مقدمات کی سماعت ملتوی کردی گئی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر