عید پلے کی ریکارڈنگ میں اہم کردار ادا کروں گا، مومی شیخ

عید پلے کی ریکارڈنگ میں اہم کردار ادا کروں گا، مومی شیخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) اداکار و ماڈل مومی شیخ رواں ماہ کے آخر میں اپنے اہم کردار پر مبنی عید پلے کی ریکارڈنگ میں حصہ لیں گے ۔اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ عید کے لیے تیار کیے گئے اس پلے کی ریکارڈنگ ان دنوں آؤٹ ڈور جاری ہے ۔جلد ختم ہونے والا سپیل حالیہ بارشوں کے باعث لیٹ ہونے کی وجہ سے اب اس کی لاہورمیں ریکارڈنگ کا آغاز رواں ماہ کے آخر میں کیا جائے گا ۔عید پلے میں ڈرامہ انڈسٹری کے کئی سینئر فنکار اداکری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔

مزید :

کلچر -