گرمی بڑھتے ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ‘ کاروبار زندگی بری طرح متاثر

گرمی بڑھتے ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ‘ کاروبار زندگی بری طرح متاثر

خانیوال (بیورونیوز )گرمی شروع ہوتے ہی بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہوگیا تفصیل کے مطابق حکومتی دعوے جس میں ایک بجلی لوڈ شیڈنگ نہ کرنیکا اعلان کیا تھا مگر مہنگائی کیساتھ ساتھ بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا بھی آغاز کردیا گیا ہے ہر ایک گھنٹہ بعد بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے کاروبار زندگی بری طرح(بقیہ نمبر49صفحہ7پر )

متاثر ہوئے ہیں شہریوں نے شدید احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ خانیوال شہر اور گردونواح میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ فوری بند کیا جائے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر