کوسٹل ہائی وے ‘ ہزارہ برادری پر ہونیوالے دہشتگردی کے واقعات کیخلاف احتجاج ‘ ریلیاں
ملتان ‘ مٹھن کوٹ ‘ سخی سرور ( سپیشل رپورٹر ‘ نمائندہ خصوصی ‘نامہ نگار ) کوئٹہ میں ہزارہ برادری پراور کوسٹل ہائی وے پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کے خلاف گذشتہ روز چوک کمہارانوالہ پرامام بارگاہ ابو الفضل عباس اور جامعہ شہید المطہری کی جانب سے بھر پور احتجاجی مظاہر ہ کیا گیا۔ مظاہر ین نے ایم اے جناح روڈ بند کرکے دہشت گردی اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی ۔ مظاہرے کی(بقیہ نمبر13صفحہ12پر )