شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 81واں یوم وفات کل عقیدت واحترام سے منایا جائیگا

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 81واں یوم وفات کل عقیدت واحترام سے منایا ...

ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائندہ پاکستان)مفکر پاکستان ،شاعر مشرق ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال کا 81واں یوم وفات کل 21اپریل کو ملک بھر کے(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

اندر عقیدت واحترام سے منایا جائے گا، ملک بھر میں دعائیہ تقریبا ت منعقددہوں گئیں،علامہ اقبال 21اپریل 1938کو وفات پا گئے تھے،تفصیل کے مطابق کل21اپریل اتوار کو مفکر پاکستان ،شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 81واں یوم وفات ملک بھر کے اندت عقیدت واحترام کیساتھ منایا گیا،ڈاکٹر علامہ اقبال 21اپریل1938کو وفات پاگئے تھے ،ان کا مزار بادشاہی مسجد لاہور کیساتھ واقع ہے،ملک بھر کے اندر تمام چھوٹے بڑے شہروں کے اندر یوم وفات کے حوالے سے تقریبات ،سیمینارزکا انعقاد کرکے انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا جائے گا

مزید : ملتان صفحہ آخر