دربار فرید ؒ پر پابندیوں کیخلاف احتجاج 200ویں ہفتے میں داخل

دربار فرید ؒ پر پابندیوں کیخلاف احتجاج 200ویں ہفتے میں داخل

مٹھن کو ٹ ( نما ئندہ خصو صی،نا مہ نگار) سرا ئیکستان قومی اتحاد کے زیر اہتما م در بار فرید ؒ پر پا بند یو ں کے خلا ف احتجا ج 200ویں ہفتہ میں دا خل سرا ئیکستا ن صو بہ محا ذ کے چیئر مین و سر برا ہ سرا ئیکستان قومی اتحاد خوا جہ غلام فرید کو ریجہ کی قیا دت(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

میں دھر نا دیا گیا اس دھر نے سے خطا ب کرتے ہو ئے خوا جہ غلام فرید کو ریجہ نے کہا کہ کر پشن میں اضافہ ہوا ہے اوپر سے نیچے تک کر پٹ عنا صر کے خلا ف کا روا ئی کی جا ئے کر پشن سا بقہ دور سے بھی بڑ ھ چکی ہے بلو چستا ن میں ہو نے وا لی دہشت گردی کی مذ مت کرتے ہیں کا شتکا رو ں کو بوریو ں کی مد میں لو ٹنے وا لے عنا صر کے خلا ف کا روا ئی کی جا ئے سند ھ، بلو چستا ن، خیبر پختو ن خوا ہ، پنجاب کی طر ح صو بہ سرا ئیکستا ن کا قیا م ہما ری منزل ہے خطہ کے حقوق کی آوا ز بلند کر تے رہیں گے سرا ئیکیو ں کا استحصا ل بند کیا جا ئے در با ر فرید ؒ پر پا بند یا ں شد ت پسند وں کی مکمل حما یت ہے اس کے خلا ف سا زش ہے پا بند یو ں کے خاتمہ تک جدو جہد جا ری رہے گی اس دھر نے سے جا م فیض اللہ ، جا م زا ہد گھلیجہ ، منظور حسین جتو ئی سرا ئیکی یو تھ و دیگر نے خطا ب کیا اور ہزا رو ں کی تعدا د میں رہنما ؤ ں نے شر کت کی۔۔

دربار فرید

مزید : ملتان صفحہ آخر