فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد

فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد
فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد کردی گئی ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد کردی گئی ۔جاری سرکلر میں تمام ملازمین کو آئندہ 30 جون تک چھٹی کی درخواست نہ دینے کی ہدایت کی گئی ہے ،مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ تمام ملازمین بجٹ اہداف کے حصول کےلئے کوششیں تیز کریں،مالی سال کی چوتھی سہ ماہی شروع ہوچکی ہے،بیرون ملک کیلئے چھٹی کی درخواستوں پرآئندہ مالی سال کے آغاز پر کارروائی ہوگی۔