سابق ڈی جی اینٹی کریشن حسین اصغرکوڈپٹی چیئرمین نیب مقررکرنے کافیصلہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق ڈی اینٹی کرپشن حسین اصغرکوڈپٹی چیئرمین نیب مقررکرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق ڈی اینٹی کرپشن حسین اصغرکوڈپٹی چیئرمین نیب مقررکرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔حسین اصغر کو امتیازتاجور کی جگہ پر تعینات کیا جا رہا ہے ،چیئرمین نیب جاویداقبال نے ان کی ڈپٹی چیئرمین کی تقرری کی سفارش کی ہے۔صدرمملکت سمری کی باضابطہ منظوری دیں گے
واضح رہے کہ حسین اصغرسربراہ اینٹی کرپشن پنجاب بھی رہ چکے ہیں۔