پشاور، نجی سکولوں کو چھٹیوں کی فیس واپس کرنے کے احکامات جاری

پشاور، نجی سکولوں کو چھٹیوں کی فیس واپس کرنے کے احکامات جاری
پشاور، نجی سکولوں کو چھٹیوں کی فیس واپس کرنے کے احکامات جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ تعلیم نے نجی سکولوں کو چھٹیوںکی فیس واپس کرنے کے احکامات جاری کردیئے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ تعلیم کے پی کے نے تمام نجی سکولوں کو چھٹیوں کی فیس واپس کرنے کا احکامات جاری کردیئے ہیں ،محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری مراسلہ میں کیا گیا ہے کہ بچوں کو گرمی اور سردیوںکی چھٹیوںکی فیس واپس کی جائے ،والدین کو سکول سے یونیفارم ،کتابیں اور سٹیشنری خرید نے کا نہیںکہا جائے گا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ داخلہ فیس کے علاقے کسی بھی نام سے کوئی اضافی پیسے نہیں لئے جائیں گے ،خلاف ورزی پرسکول انتظامیہ کیخلاف کارروائی کی جائے گی ۔