پاکستان کا وہ سکول جہاں آج بھی اسمبلی ہوتی ہے جس میں حمدو نعت اور ملی نغمے پڑھے جاتے ہیں...

پاکستان کا وہ سکول جہاں آج بھی اسمبلی ہوتی ہے جس میں حمدو نعت اور ملی نغمے ...
پاکستان کا وہ سکول جہاں آج بھی اسمبلی ہوتی ہے جس میں حمدو نعت اور ملی نغمے پڑھے جاتے ہیں...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیبرپختونخوا کے شہر نوشہہر کے ایک سکول جو امہ ویلفیئر اکیڈمی ہے جہاں پر باقاعدہ طور پر ناصرف اسمبلی ہوتی ہے بلکہ حمد و نعت اور قومی ترانہ بھی پڑھا جاتا ہے۔ امہ ویلفیئر اکیڈمی میں تمام وہ بچے پڑھتے ہیں جو یتیم ہوتے ہیں۔ اس وقت امہ ویلفیئر اکیڈمی میں 850 کے قریب یتیم بچے تعلیم حاصل کررہے ہیں۔ صوابی، لاہور اور دوسرے بڑے شہروں میں بھی ان کے ادارے موجود ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔

ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید :

ویڈیو گیلری -