پاکستان کا وہ واحد ادارہ جہاں یتیم بچوں کو آکسفورڈ یونیورسٹی کا نصاب بالکل مفت پڑھایا جاتا ہے...
امہ چلڈرن اکیڈمی پورے پاکستان میں موجود یتیم نادار بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرتا ہے بلکہ ان بچوں کا معیار زندگی بہتر بنانے کے لئے آکسفورڈ نصاب پڑھایا جاتا ہے۔ اس ادارے میں سٹاف کیسے کام کرتا ہے اور یہاں کیا کیا سہولیات موجود ہیں یہ تمام تفصیلات جانئے اس ویڈیو میں۔۔۔
ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں