رکن صوبائی اسمبلی خواجہ سلمان رفیق کی الیاس قادری کے والد کی وفات پر تعزیت

رکن صوبائی اسمبلی خواجہ سلمان رفیق کی الیاس قادری کے والد کی وفات پر تعزیت

  

لاہور(سٹی رپورٹر)رکن پنجاب اسمبلی خواجہ سلمان رفیق کی سماجی رہنما الیاس قادری کی رہائش گاہ آمد۔ خواجہ سلمان رفیق نے الیاس قادری کے والد کی وفات پر اظہار افسوس کیا اورمرحوم کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔اس موقع پر خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ اس موقع پر سید فیصل غزنوی بھی موجود تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -