معروف دینی شخصیت قاری کلیم اللہ مدینہ شریف میں انتقال کرگئے

معروف دینی شخصیت قاری کلیم اللہ مدینہ شریف میں انتقال کرگئے

  

لاہور (پ ر) ملتان سے تعلق رکھنے والی معروف دینی شخصیت قاری کلیم اللہ مدینہ شریف میں انتقال کرگئے، وہ پچاس برس سے وہیں پر مقیم تھے اور دنیا بھر میں ان کے معتقدین کی تعداد ہزاروں میں ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -