شیخ ر شید سیا ست چھو ڑ کر دم درو دکا کام شروع کر لیں، سلیم ر ضا

شیخ ر شید سیا ست چھو ڑ کر دم درو دکا کام شروع کر لیں، سلیم ر ضا

  

لاہور(پ ر) مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ شیخ ر شید سیا ست چھو ڑ کر دم درو دکا ہی کام شروع کر لیں، شہباز شر یف کو شیخ ر شید اپنا پیر مانتا ہے کیو نکہ شہباز شریف جیسی سیا ست شیخ ر شید کے بس کی با ت نہیں،تبد یلی سرکار کے برے مستقبل کا شیخ ر شید کو اندازہ ہو چکا اسی لیے وہ شہباز شریف کی تعریفیں کررہے ہیں۔ اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ تبد یلی سرکار ہر شعبہ میں بیک ہو نا شروع ہو چکی ہے نا قص کارکردگی کے باعث تمام وزراء اور مشیر کپتان کیلئے درد سر بننے ہو ئے ہیں نااہل ٹو لہ کی سیا ست”پکڑ لو چھو ڑ دو“ سے آ گے نہیں بڑھ سکی، بین القومی سطحی پر عمران نیازی کو بھیک مانگنے والے وزیراعظم کے نام سے جانا جا تا ہے۔

انہو ں نے کہا کہ امریکہ کے اخبارات میں آ ج کل عمران نیاز ی کیخلا ف جوکار ٹو ن چھپ رہے ہیں اس سے پورے ملک کی دنیا میں جگ ہنسا ئی ہو رہی ہے۔ شیخ ر شید میاں شہباز شریف پر دم کرنے کی بجائے عمران خان پر دم کریں انہیں اس و قت دم درود کی زیادہ ضرو ر ت ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -