چین،طبی کارکنوں کے آ خری گروپ نے 14روزہ قرنطینہ مکمل کرلیا

چین،طبی کارکنوں کے آ خری گروپ نے 14روزہ قرنطینہ مکمل کرلیا

  

ژے جیانگ(شِنہوا)وسطی چین کے صوبہ ہوبے میں نوول کروناوائرس کی وبا کیخلاف لڑنے والے صوبہ ژے جیانگ کے طبی کارکنوں کے آخری گروپ نے 14روزہ قرنطینہ ہفتہ کے روز مکمل کرلیاہے۔نوول کروناوائرس کیخلاف جنگ میں ژے جیانگ کے 2ہزار18طبی کارکنوں نے ہوبے کی مدد کی۔

مزید :

علاقائی -