شہر کے مختلف علاقوں سے 11جرائم پیشہ افراد گرفتار

  شہر کے مختلف علاقوں سے 11جرائم پیشہ افراد گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں آپریشنز ونگ نے کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات فروش، قمارباز اور پتنگ فروشوں کو گرفتار کر لیا۔ شیرا کوٹ، قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ اور ملت پارک سے 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے تین کلو سے زائد چرس، ایک کلو بھنگ اور 100گرام آئس برآمد کرلی گئی۔ لوہاری گیٹ سے6پتنگ باز گرفتارکرکے پتنگیں اور ڈور برآمد کرلی گئی۔سمن آباد سے قمار بازوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے8ملزمان کو گرفتار کرلیا،ملزمان کے قبضہ سے قمار بازی کے سامان سمیت داو پر لگے ہزاروں روپے برآمد کرلی گئی۔

مزید :

علاقائی -